منی لانڈرنگ اور غیرقانونی کلینک کا کیس؛ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانتوں میں 20اپریل تک توسیع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیشل عدالت سینٹرل اسلام آبادنے منی لانڈرنگ اور غیرقانونی کلینک کے کیس میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانتوں میں 20اپریل

عی Apr 15, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیشل عدالت سینٹرل اسلام آبادنے منی لانڈرنگ اور غیرقانونی کلینک کے کیس میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانتوں میں 20اپریل تک توسیع کردی ،عدالت نے 20اپریل تک ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مقدمے کا چالان جمع کروا دیا،سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی،عدالت نے کیسز کی سماعت 20اپریل تک ملتوی کردی۔

یادرہے کہ ایف آئی اے نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیخلاف 2مقدمات درج کررکھے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں