وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر ایرانی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے

عی Apr 8, 2026 IDOPRESS

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر ایرانی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں مسلسل، مضبوط اور مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں۔ توقع ہے کہ مستقبل قریب میں ٹھوس نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیڈ لائن میں 2ہفتے کی توسیع کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہر جگہ نہایت معزز شخص ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں