نکاح نامہ میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا: لاہور ہائی کورٹ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ نکاح نامہ میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو

عی Mar 24, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ نکاح نامہ میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے خاتون درخواست گزار کی مہر کی رقم دینے سے متعلق درخواست منظور کرلی۔

لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا بیوی کو مہر کی رقم نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔


جسٹس عابد حسین نے فاطمہ بی بی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے نان نفقہ اور جہیز سے متعلق اپیلیٹ کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔

درخواست گزار نے شوہر سے نان نفقہ، جہیز اور 5 تولہ سونے کے مہر کی وصولی کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں