کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی احسن ذوالفقارکافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔آج وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔
