لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا بتانا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ آوارہ کتےکےکاٹنے سے8 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطا بق بچی مہرباہرگلی میں کھیل رہی تھی کہ آوارہ کتےنےحملہ کردیا۔
