نمل یونیورسٹی میں سلنڈر دھماکا،ایک ٹیچر اور طالب علم زخمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایچ نائن سیکٹر میں واقع نمل یونیورسٹی میں سلنڈر دھماکا، جس کے بعد ،طالب علموں میں بھگدڑ مچ گئی۔ دھماکے میں ایک ٹیچر اور ایک طالب علم

عی Dec 3, 2025 IDOPRESS

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایچ نائن سیکٹر میں واقع نمل یونیورسٹی میں سلنڈر دھماکا، جس کے بعد ،طالب علموں میں بھگدڑ مچ گئی۔

دھماکے میں ایک ٹیچر اور ایک طالب علم زخمی ہو گئے۔ دھوئیں کے بادل بلند ہو گئے ریسکیو کی گاڑیاں پہنچ گئیں ۔دھماکا چائنیز ڈیپارٹمنٹ کے سامنے والے اقبال بلاک میں اناج کیفے میں ہوا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں