کاہنہ میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، حنا پرویز بٹ کا متاثرہ لڑکی کے گھر کا دورہ، چاروں ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاہنہ کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، متاثرہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا

Oct 13, 2025 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاہنہ کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، متاثرہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ چوکی بلوکی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ متاثرہ لڑکی کے گھر پہنچیں، اہلِ خانہ سے ملاقات کی، واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام پہنچایا۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں