انٹربینک میں ڈالر 1روپے 22پیسے ،اوپن مارکیٹ میں 2روپے سستا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق

Jul 25, 2025 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1روپے 22پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالر 284 روپے 22پیسے سے کم ہو کر 283روپے کاہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر288روپے سے کم ہو کر 286روپے کا ہو گیا، دیگر غیرملکی کرنسیوں کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں