روس کا مسافر طیارہ لاپتا، 50 مسافر سوار 

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )  روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے مشرقی امور (Amur) کے علاقے میں ایک این-24 مسافر طیارہ  لاپتا ہو گیاہے جس میں

Jul 24, 2025 IDOPRESS

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے مشرقی امور (Amur) کے علاقے میں ایک این-24 مسافر طیارہ لاپتا ہو گیاہے جس میں تقریباً 50 افراد سوار ہیں

رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ معمول کے مطابق پرواز پر تھا۔ حکام کی جانب سے تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

تاحال طیارے کے مقام یا ممکنہ حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں