تیونس میں مزید 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 27 افراد ہلاک ، درجنوں کو بچالیا گیا 

تیونس (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )تیونس (Tunis)میں مہاجرین کی دو کشتیاں بدترین حادثے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کو

عی Jan 3, 2025 IDOPRESS

تیونس (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )تیونس (Tunis)میں مہاجرین کی دو کشتیاں بدترین حادثے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کو بچالیا گیا۔

غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے نیشنل گارڈز نے بیان میں کہا کہ کوسٹ گارڈز نے بحیرہ روم دو کشتیوں کے ڈوبنے کےبعد 27 لاشیں نکال لی ہیں جو افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ کشتیوں کو حادثہ ایسفیکس شہر کے قریب سمندر میں پیش آیا جہاں سے اکثر افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے پناہ گزین یورپی ممالک میں داخل ہونے کے لیے روانہ ہوتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں