ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو تباہی کیلئے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ

ٹیک Sep 16, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 2 ارب 80 کروڑڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مجوزہ پیکج میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی 40 ہزار بم شامل ہوں گے، اسرائیل کو 20 ہزار ایم کے 84 اور 20 ہزار بی ایل یو 117 بم دیئے جائیں گے، مجوزہ ڈیل میں 20 ہزار پینیٹریٹر وار ہیڈز بھی شامل ہوں گے۔

پیکج گزشتہ برسوں میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی منتقلی سے کہیں بڑا ہوگا، اسرائیل کو تباہ کن ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق کانگریس کو آگاہ کر دیا گیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں