وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کم سے کم ٹیکس بوجھ ڈالا جائے گا: مشیر وزیر خزانہ

جگہ Jun 10, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کم سے کم ٹیکس بوجھ ڈالا جائے گا۔

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ میں خرم شہزاد، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ، مرکزی چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ اور صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سردار طاہر محمود نے شرکت کی۔

مشیر خرم شہزاد نے کہا کہ کم سے کم تنخواہ افراط زر کی شرح کے مطابق ہونی چاہیے، بجٹ میں ٹیکس کا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر کم ڈالا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں