سپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری

جگہ May 21, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔

اس سے قبل رواں سال کے آغاز میں حکومت نے سپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026ء واپس لے لیا تھا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں