تائیوان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مارکو روبیو

جگہ May 15, 2026 IDOPRESS

سورس: X@StateDept

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بیجنگ میں اعلیٰ چینی حکام سے ملاقات کے بعد واضح کیا ہے کہ تائیوان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ چین ہمیشہ اس معاملے کو اٹھاتا ہے اور ہم بھی ہمیشہ اپنا موقف واضح کر دیتے ہیں۔ روبیو کا کہنا تھا کہ تائیوان کی موجودہ صورتحال میں کسی بھی قسم کی زبردستی تبدیلی دونوں ممالک کے لیے نقصان دہ ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات میں اسٹریٹجک استحکام پر دونوں ممالک کا اتفاق ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں