ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی پاگل پن سے صرف مسلمان نہیں بلکہ دنیا بھر میں تمام انسان متاثر ہو رہے ہیں،سراج الحق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراجالحق کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی پاگل پن سے صرف مسلمان نہیں بلکہ دنیا بھر میں تمام انسان متاثر ہو

جگہ Mar 31, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراجالحق کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی پاگل پن سے صرف مسلمان نہیں بلکہ دنیا بھر میں تمام انسان متاثر ہو رہے ہیں۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کل سری لنکا میں 4 لیٹر پٹرول ذخیرہ کرنے پر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا، اس پاگل پن کا مقابلہ کرنے کیلئے دنیا کو متحد ہونا پڑے گا ۔ خود امریکہ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں