کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کےمطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔
خیال رہےکہ 4 اپریل کو ملک بھر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی47 ویں برسی منائی جائےگی۔
