سفارت خانہ پاکستان ریاض میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب 

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یومِ پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتی

جگہ Mar 24, 2026 IDOPRESS

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یومِ پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتی عملہ، مسلح افواج کے افسران خواتین، مرد اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

پرچم کشائی کی تقریب میں سفیرِ پاکستان احمد فاروق نے قومی ترانے کی دھن پر پرچم کشائی کی اور اس موقع پر اتحاد و یکجہتی کے پیغام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یومِ پاکستان ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جب مسلمانانِ برصغیر نے قراردادِ پاکستان پیش کرکے ایک آزاد وطن کے قیام کی بنیاد رکھی اور ہمارے بزرگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان معرض وجود میں آیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں