کویت میں منیٰ الاحمدی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، متعدد یونٹس میں آگ لگ گئی

کویت سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کویت پیٹرولیم کوآپریشن کی منیٰ الاحمدی آئل ریفائنری پر جمعہ کی صبح متعدد ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ریفائنری کے بعض

جگہ Mar 20, 2026 IDOPRESS

کویت سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کویت پیٹرولیم کوآپریشن کی منیٰ الاحمدی آئل ریفائنری پر جمعہ کی صبح متعدد ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ریفائنری کے بعض یونٹس میں آگ بھڑک اٹھی۔

سرکاری خبر رساں ادارے کویت نیوز ایجنسی کے مطابق حملوں کے بعد کچھ یونٹس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

حکام کے مطابق آگ بجھانے اور ہنگامی امدادی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر تعینات کر دیا گیا ہے اور صورتحال کو قابو میں لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں