انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے مذاکرات اگلےہفتے شروع ہو نے کیلئے پرامید

لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی او ایم) کا تین روزہ اجلاس  ختم ہوگیا ہے جس کے بعد تنظیم کے سربراہ نے  مختصراً گفتگو بھی کی

جگہ Mar 20, 2026 IDOPRESS

لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی او ایم) کا تین روزہ اجلاس ختم ہوگیا ہے جس کے بعد تنظیم کے سربراہ نے مختصراً گفتگو بھی کی ۔

بی بی سی کے مطابق آئی او ایم کے سربراہ وکٹر جمنیز فرنانڈیز نے بتایا کہ انھیں یقین ہے کہ ان کی تنظیم اگلے ہفتے ایران اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے اور محفوظ گزر گاہ کے لیے ایک فریم ورک تلاش کرنے کے لیے مذاکرات شروع کرے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ خطے کا کوئی بھی ملک ان مذاکرات سے باہر نہیں ہو گا، پورے خطے کو ایک ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے کوئی حل تلاش کیا جا سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں