مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکرکے نتیجے میں 2بچے جاں بحق جبکہ5افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو

مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکرکے نتیجے میں 2بچے جاں بحق جبکہ5افراد زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے میں تصادم ہوا ہے۔ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے رکشے میں سوار2بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ5افراد زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
