یو اے ای :غیر قانونی مقیم افراد کو ملازمت یا رہائش دینےپر بھاری جرمانوں اور سزا کا اعلان

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات نے عوامی تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے  ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم  افراد کو رہائش فراہم کرنے   یا

جگہ Dec 11, 2025 IDOPRESS

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات نے عوامی تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو رہائش فراہم کرنے یا ملازمت دینے والے افراد کیلئے بھی سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کردیا ۔

گلف نیوز کے مطابق یو اے ای میں غیر قانونی پر طور پر مقیم باشندوں کو ملازمت ، رہائش حتیٰ کہ کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو پناہ دینے یا ملازمت دینے سے اہم خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، ایسے افراد عوامی سلامتی کو خطرہ لاحق کرنے سمیت غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہو سکتے ہیں لہٰذا سماجی استحکام اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سخت قوانین کا نفاذ ضروری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں