فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229 میں شوہر نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی

سورس: PickPik
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229 میں شوہر نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق مبینہ طور پر ناجائز تعلقات کے شک پر شوہر نے 50 سالہ ثریا بی بی پر کلہاڑی کے وار کردیے، کلہاڑی کے وار سے 50 سالہ ثریا بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور کاروائی کا آغاز کردیا۔
