پنجاب میں صفائی کے نظام سے جکارتہ سے نیروبی تک تمام ممالک سبق سیکھ رہے ہیں، وزیر بلدیات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز  کی زیرِنگرانی ’’ستھرا پنجاب‘‘

جگہ Dec 3, 2025 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرِنگرانی ’’ستھرا پنجاب‘‘ پروگرام کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی سے پورے ملک کی نیک نامی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ محض آغاز ہے، اس سلسلے کو مرحلہ وار آگے بڑھاتے ہوئے اب ویسٹ ٹو ویلیو فیز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے ’’فوربز‘ ‘نے اپنی رپورٹ میں جس طرح سُتھرا پنجاب کی افادیت کو اجاگر کیا اُس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

وہ ڈی جی پی آر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ’’فوربز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ ’’ستھرا پنجاب‘‘ ایک ہی حکومتی انتظام میں دنیا کا سب سے بڑا صفائی کا نظام ہے جس سے 25 ہزار دیہات اور تمام شہروں کے 13 کروڑ عوام کو صفائی کی معیاری خدمات مہیا کیا جا رہی ہیں۔ جریدے نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں صفائی کے نظام سے جکارتہ سے لے کر نیروبی تک تمام ممالک سبق سیکھ رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں