راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کا کہنا ہے عمران خان کی صحت بلکل ٹھیک ہے لیکن وہ بڑے غصے میں تھے انھوں نے کہا کہ یہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کا کہنا ہے عمران خان کی صحت بلکل ٹھیک ہے لیکن وہ بڑے غصے میں تھے انھوں نے کہا کہ یہ ذہنی ٹارچر کررہے ہیں۔
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے لیکن وہ غصے میں تھے کہہ رہے تھے کہ ہمیں ذہنی اذیت دی جارہی ہے، سارا دن کمرے میں بند رکھا جاتا ہے، کچھ دیر کیلئے باہر جانے دیا جاتا ہے، کسی سے بات نہیں کرنے دی جاتی۔
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے لیکن وہ غصے میں تھے کہہ رہے تھے کہ ہمیں ذہنی اذیت دی جارہی ہے، سارا دن کمرے میں بند رکھا جاتا ہے، کچھ دیر کیلئے باہر جانے دیا جاتا ہے، کسی سے بات نہیں کرنے دی جاتی، اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو pic.twitter.com/wtKdxWhG8O
— PTI (@PTIofficial) December 2,2025
