خالدہ ضیاء کی حالت مزید خراب، بیٹے کی بنگلہ دیش واپسی پرسیاسی و قانونی رکاوٹوں کے سوال اٹھنے لگے

 ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کی حالت مزید بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں وینٹی

جگہ Dec 2, 2025 IDOPRESS

ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کی حالت مزید بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ انکے بیٹے اور بی این پی کے قائم مقام سربراہ طارق رحمٰن کی بنگلہ دیش واپسی پرسیاسی و قانونی رکاوٹوں کے سوال اٹھنے لگے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی این پی کے وائس چیئرمین ایڈووکیٹ احمد اعظم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ بیگم ضیاء کی حالت دوبارہ نازک ہوگئی ہے، گزشتہ رات سے وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ خالدہ ضیاء کو پہلے سی سی یو سے آئی سی یو منتقل کیا گیا اور پھر انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں