راولپنڈی ٹیسٹ؛دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 138رنز بنا کر آؤٹ،جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 68رنز کا ہدف دیدیا

رولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 138رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اورجنوبی افریقا کو جیت کیلئے 68رنز کا آسان

Oct 23, 2025 IDOPRESS

رولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 138رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اورجنوبی افریقا کو جیت کیلئے 68رنز کا آسان ہدف دیدیا۔

پنڈی ٹیسٹ میں آج کھیل کے چوتھے دن کے آغاز سے ہی پاکستان ٹیم مشکلات میں گھری رہی اور پہلے سیشن میں ہی ایک کے بعد ایک وکٹ گرنا شروع ہوگئی۔

گزشتہ روز پاکستان ٹیم نے 71 رنز کے خسارے سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو 4 مستند بیٹسمین امام الحق، کپتان شان مسعود، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل بالترتیب 9، 0، 6 اور 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے اور یوں قومی ٹیم مشکلات میں گھر گئی۔

پاکستان کی جانب سے آصف آفریدی نے 6 وکٹ اپنے نام کی جبکہ نعمان علی نے 2 اور شاہین آفریدی سمیت ساجد خان نے ایک ایک شکار کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں