بلال بن ثاقب  کی تعریف اس یقین پر مبنی ہے کہ کرپٹو کونسل درست حکمتِ عملی اپنا رہی ہے، عثمان شامی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار عثمان شامی کا کہنا ہے کہ انہوں نے علی ڈار کے کرپٹو کرنسی میں 100 ملین ڈالر ڈوبنے کے حوالے سے اب بات اس لیے کی ہے کیونکہ

Jul 30, 2025 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار عثمان شامی کا کہنا ہے کہ انہوں نے علی ڈار کے کرپٹو کرنسی میں 100 ملین ڈالر ڈوبنے کے حوالے سے اب بات اس لیے کی ہے کیونکہ اس بارے میں قیاس آرائیاں بہت بڑھ چکی تھیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے اس موضوع پر کیے گئے وی لاگ کے بعد ایکس پر اپنے پیغام میں عثمان شامی نے کہا "میں شباز گل صاحب کے مؤقف کا احترام کرتا ہوں، البتہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ میری کرپٹو کرنسی سے وابستگی کئی سالوں پر محیط ہے، جس کی گواہی میرے قریبی ساتھی بھی دے سکتے ہیں۔ زیر بحث کہانی میرے سمیت کئی لوگوں کے علم میں کافی عرصے سے ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں