واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر نے دو تین ہفتوں میں ایران سے نکل جانے کا عندیہ دیدیا۔ بی بی سی کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر نے دو تین ہفتوں میں ایران سے نکل جانے کا عندیہ دیدیا۔
بی بی سی کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’ایران میں ہمارا کام تقریباً ختم ہو گیا ہے‘ اور امریکہ ’اگلے دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا۔‘
دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جنگ ختم کرنے کا ’ضروری ارادہ‘ موجود ہے بشرطیکہ کچھ شرائط پوری کی جائیں۔
