ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ روزنامہ جنگ کے

سائنس Apr 29, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج افضل مجوکا کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا۔


چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے قتل کے ملزم عمر حیات کی کیس منتقلی کی درخواست پر فیصلہ دیا۔

ملزم عمرحیات نے ٹرائل جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس منتقل کرنے کی درخواست دی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں