کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 9 ہوگئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد مجموعی طور پر ابتک 9 افراد منکی پاکس کا شکار ہو چکے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے

سائنس Apr 29, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد مجموعی طور پر ابتک 9 افراد منکی پاکس کا شکار ہو چکے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال میں ایک اور مریض میں ایم پاکس کی تصدیق ہو گئی۔


ہسپتال حکام کے مطابق مریض کی عمر 39 سال ہے جو پٹھان کالونی کا رہائشی ہے، متاثرہ شخص کو علاج کی تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں مجموعی طور پر اب تک 9 افراد منکی پاکس کا شکار ہوئے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں