اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق طلباءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق طلباءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔
قومی اسمبلی گیلری آمدپرسپیکر ایاز صادق نےطلباء اور اساتذہ کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔
