پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم

سائنس Jan 16, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ 16 سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جبکہ 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو، پولیس، محکمہ ٹرانسپورٹ کو الرٹ جاری کیا گیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں