مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

مدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،مسجد نبوی صلی اللہ علیہ آلہ وسلم میں بھی باران رحمت سے سردی میں

سائنس Dec 8, 2025 IDOPRESS

مدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،مسجد نبوی صلی اللہ علیہ آلہ وسلم میں بھی باران رحمت سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مدینہ منورہ سمیت ملحقہ علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کربرسیں،گنبد خضریٰ پر برسنے والی بارش کے بعد روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے،زائرین نے بادل برسنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔

بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا،حکام کا کہنا ہے مدینہ منورہ آنے والے زائرین گرم لباس ساتھ رکھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں