پیرو، کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد لاپتہ

پیرو (ڈیلی پاکستان آن لائن)لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایمازون کے علاقے

سائنس Dec 2, 2025 IDOPRESS

پیرو (ڈیلی پاکستان آن لائن)لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔

حکام کے مطابق ایمازون کے علاقے میں دریائے یوکیالی کی بندرگاہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 2 کشتیاں ٹکرائیں۔


مقامی ہیلتھ ایجنسی کا بتانا ہے کہ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق حادثے کی شکار ایک کشتی میں تقریباً 50 مسافر سوار تھے جبکہ دوسری کشتی میں کوئی مسافر سوار نہیں تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں