اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا 6 روزہ دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا 6 روزہ دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 26 نومبر کو اسلام آباد سے خصوصی دورے پر بحرین پہنچے، جس کے اگلے روز برطانیہ گئے۔وزیر اعظم لندن میں 4 روزہ قیام کے بعد پیر کی صبح لندن کے لیوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے تھے۔
