مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل 

مستونگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل  کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز کا کہنا ہے

Jul 30, 2025 IDOPRESS

مستونگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے جوڑے نے 6سال قبل کورٹ میرج کی تھی،مقتولین کی شناخت شعیب اور بے نظیر کے نام سے ہوئی۔لیویز کے مطابق مقتولہ کے بھائیوں کے مبینہ طور پر جوڑے کو کوئٹہ بلاکر قتل کیا۔

مقتول شعیب کا تعلق پنجگور جبکہ مقتولہ کا تعلق کوئٹہ سے تھا،شادی کے بعد میاں بیوی پنجگور میں رہتے تھے اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں