بھابھی کو قتل کرنے والے 3 دیور گرفتار 

میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیوروں کو گرفتار  کرلیا گیا۔  میانوالی پولیس کے مطابق دیوروں نے 2

Jul 30, 2025 IDOPRESS

میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

میانوالی پولیس کے مطابق دیوروں نے 2 ہفتےقبل اپنی بھابی سے اس کے شوہر کی وفات پر ملنے والی رقم مانگی تھی مگر خاتون کے انکار پر اسے گلا دبا کر قتل کردیا ۔

پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیور گرفتار کیے گئے ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں