مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا مقصد نواز شریف کے  بیانیے کو فروغ دینا ہے: میاں محمد صغیر

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن بحرین کے سوشل میڈیاٹیم کے  ہیڈ میاں محمد  صغیر  نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم  (SMT )

سائنس Feb 24, 2025 IDOPRESS


دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن بحرین کے سوشل میڈیاٹیم کے ہیڈ میاں محمد صغیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم (SMT ) کا مقصد اپنے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے کو فروغ دینا ہے- بحرین میں ہماری ٹیم اور دیگر ممالک میں مقیم ن لیگ کے کارکنان اخلاقیات کے دائرے کے اندر رہتے ھوئے مخالفین کے منفی پروپیگنڈے کا مثبت انداز میں جواب دیتی ہے- ان خیالات کا اظہار میاں محمد صغیر نے دبئی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشا ئیہ میں ن لیگ متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں اور کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا-

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں