عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم یہ قیمتیں اب بھی 100 ڈالر سے اوپر ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ

توانائی May 6, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم یہ قیمتیں اب بھی 100 ڈالر سے اوپر ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے جبکہ یو اے ای مربن خام تیل 106 ڈالر پر موجود ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 100.6 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری نقل و حمل میں خلل کے باعث خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں