یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کے مطابق

توانائی Apr 30, 2026 IDOPRESS

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت، پاکستان، ایران، مصر اور سری لنکا کے شہری شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ 4 بھارتی، 4 ایرانی، 2 پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ کارروائی ایک ماہ طویل خفیہ نگرانی اور انٹیلی جنس آپریشن کے بعد مکمل کی گئی، کارروائی کے دوران 56 کلوگرام سے زائد منشیات، 8 ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں