نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد چینی طیاروں کی فروخت کتنی ہو گئی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد چینی طیاروں کی فروخت کتنی ہو گئی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت بھارتی جنگی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی۔
امریکی جریدے’’ بلوم برگ‘‘ کے مطابق چینی طیارہ ساز کمپنی اے وی آئی سی چینگڈو ائیرکرافٹ کارپوریشن کی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں فروخت تقریباً دگنی ہو گئی۔ گزشتہ سال سال کمپنی کی آمدنی 16 فیصد بڑھ کر 11 ارب ڈالرز رہی جبکہ منافع 6.5 فیصد بڑھا جو کمپنی کی تاریخ کا بلند ترین منافع ہے۔
