ایران کو مزید کارروائی کی دھمکی کے ساتھ ’سفارت کاری‘ کا تاثر دینا قول و فعل میں تضاد ہے: رضا امیر مقدم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے امریکہ یا صدر ٹرمپ کا نام لیے بغیر ان کی ’سفارتکاری‘ پر تنقید کی ہے۔ بی بی

چپ ٹیک Apr 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے امریکہ یا صدر ٹرمپ کا نام لیے بغیر ان کی ’سفارتکاری‘ پر تنقید کی ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر انھوں نے لکھا کہ ’آپ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے رہیں، ناکہ بندیوں کو مزید سخت کریں، ایران کو مزید کارروائیوں کی دھمکیاں دیں، غیر لچکدار مطالبات پر قائم رہیں اور پھر بھی یہ تاثر دیں کہ آپ ’سفارت کاری‘ کر رہے ہیں۔‘


انھوں نے لکھا کہ یہ طرزِ عمل قول و فعل میں تضاد کے مترادف ہے۔


ان کے مطابق ’جب تک بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی، کشیدگی بڑھتی رہے گی۔‘

You cannot keep violating the international law,double down on your blockade,threaten Iran with further war crimes,insist on unreasonable demands,pace out with rethorics and pretend to be pursuing "Diplomacy".


As long as the naval blockade remains,faultlines remain.

— Reza Amiri Moghadam (@IranAmbPak) April 19,2026


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں