میزاب ایجوکیشن کے زیر اہتمام پی سی کراچی میں ترک، پاک ایکسپو2026ءکا کامیاب انعقاد

حیاتیات Jul 22, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) میزاب ایجوکیشن کے زیر اہتمام پی سی کراچی میں ترک پاک ایکسپو2026ءکا کامیاب انعقادکیا گیا ۔

ترکی کی بڑی یونیورسٹیوں سمیت ملائیشیا کے بڑے اداروں نے سٹال لگائے۔ ترک ، پاک ایکسپو کا دوسرا ایڈیشن سیرینا ہوٹل فیصل آباد میں ہو گا چیئرمین میزاب ایجوکیشن سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود بریفنگ دیں گے۔ ترک، پاک 2 روزہ ایکسپو2026ءلاہور میں کل11بجے شروع ہو گی مشیر وزیراعظم علامہ طاہر محمود اشرفی افتتاح کریں گے.

ترکی کی12بڑی یونیورسٹیاں اور ملائیشیا کی بڑی یونیورسٹی سٹال لگائے گی۔ ترکی اور ملائیشیا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں جمعرات، جمعتہ المبارک کو ہونے والی ترک ،پاک ایکسپو میں یونیورسٹیوں کے سٹال میں بزنس پرموشن کے مواقع پر سیمینار بھی ہو گا۔24جولائی کو7سے10بجے بزنس ڈنر ہو گا۔میزاب گروپ کے ایجوکیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کے علاوہ ڈائریکٹر شاہد محمود انور اور امتیاز الرحمٰن چودھری بھی خطاب کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں