منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست

حیاتیات Jul 16, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس میں ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کی طبعیت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

وکیل نے استدعا کی ہے کہ عدالت چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔

واضح رہے کہ عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں