گوجرانوالہ؛ مولانا فضل الرحمان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست،عدالت نے 28جولائی کو طلب کرلیا

حیاتیات Jul 16, 2026 IDOPRESS

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو متنازع تقریر پر 28جولائی کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف متنازع تقریر پراندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی،مولانا فضل الرحمان کی متنازع تقریر پر گوجرانوالہ کے سینئر قانون دان منظور قادر ایڈووکیٹ نے دائر کی ،ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا،عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو 28جولائی کیلئے طلبی نوٹس جاری کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے پولیس کو بھی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں