مجھے ڈیڈ لائن دینا پسند نہیں، امریکی صدر ٹرمپ

بڑا ڈیٹا Jul 17, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی پُلوں پر حملوں کی ڈیڈ لائن سے متعلق صحافیوں کے سوال پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ڈیڈ لائن دینا پسند نہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنا رویہ بہتر کرنا چاہیے۔ ایران کو صورتحال کا علم ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی رہنما ملاقات کرنا چاہتا ہے، وہ معاملہ طے کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دیکھیں گے کہ ان کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرتے ہیں یا نہیں۔ ایران کو جلد شکست دیں گے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران نے بائیڈن دور میں گرفتار امریکی خاتون کو چھوڑ دیا ہے، ایران کے اس خیرسگالی اقدام کو سراہتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں