نیب ترامیم کے بعداپیلیں کہاں سنی جائیں گی؟سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

بڑا ڈیٹا Jul 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ترامیم کے بعداپیلیں کہاں سنی جائیں گی؟سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال بھی شامل ہیں ۔

وفاقی حکومت نے زیرالتوا اپیلیں آئینی عدالت منتقل کرنے کی استدعا کردی،وفاقی حکومت کی جانب سے کیس میں جواب جمع کرادیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں