حملہ کریں گے تو جواب بھی ملے گا: باقر غالیباف

بڑا ڈیٹا Jul 10, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے مرکزی مذاکرات کار اور پارلیمان کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر آپ حملہ کریں گے تو جواب بھی ملے گا۔‘

بی بی سی اردو کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں باقر غالیباف نے مزید کہا: ’امریکہ نے ابھی تک یہ نہیں سیکھا دھونس جمانے اور وعدہ خلافی کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔‘


ایکس پر پوسٹ میں باقر غالیباف کا کہنا تھا کہ ’بے مقصد ہاتھ پاؤں نہ ماریں ورنہ دلدل میں مزید دھنس جائیں گے۔ آبنائے ہرمز امریکی دھمکیوں کے ذریعے نہیں بلکہ صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھل سکتی ہے۔‘


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں