کراچی میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی 

بڑا ڈیٹا Jul 1, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز سستے ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں سولر پلیٹس، لیتھیم بیٹریاں اور انورٹرز گزشتہ چند ہفتوں کے مقابلے میں ہزاروں روپے سستے ہوگئے ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق لیتھیم بیٹریوں کی قیمتوں میں تقریباً 20 ہزار روپے جبکہ انورٹرز کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے تک کمی دیکھی گئی ہے۔ اسی طرح سولر پلیٹس بھی فی پلیٹ تقریباً 3 ہزار روپے تک سستی ہو چکی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں