جرمنی کانئے اسرائیلی قانون پرافسوس کا اظہار

برلن ( مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی نےنئے اسرائیلی قانون پر’’افسوس‘‘ کا اظہار کیا ہے ۔   ’’جنگ ‘‘ کے مطابق

بڑا ڈیٹا Apr 1, 2026 IDOPRESS


برلن ( مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی نےنئے اسرائیلی قانون پر’’افسوس‘‘ کا اظہار کیا ہے ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق جرمنی نے اسرائیل کے سزائے موت سے متعلق منظور ہونے والے قانون پر اظہار تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قانون ممکنہ طور پر صرف فلسطینیوں پر لاگو کیا جائے گا۔ جرمن حکومت کو اسرائیلی پارلیمنٹ کےفیصلے پر افسوس ہے۔

ترجمان جرمن حکومت نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ جرمن حکومت اسرائیلی پارلیمنٹ کے فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا انتہائی متنازع بل منظور کرلیا۔

نئے قانون کے تحت محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن میں پھانسی دے دی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں